the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

امل ناڈو میں شدید بارش نے تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد269 ہو گئی ۔شدید بارشوں کی وجہ سے ریاست کے مختلف علاقوں میں معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بارش کا پانی کھڑا



رہنے سے لوگ کئی مقامات پر پھنسے ہوئے ہیں ، بارشوں کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم ہو گیا۔شدید بارشوں کے باعث چنائے کا بین الاقوامی ایئر پورٹ مزید کئی دن تک بند رہنے کا امکان ہے ، گزشتہ ایک ماہ سے تامل ناڈو میں جاری بارشوں میں اب تک 269افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.